Posts

انسپکٹر اظہر اقبال سٹی خان پور سے انچارج سپیشل برانچ انسپکٹر محمد عمران رحیم یار خان سے PC فاروق آباد انسپکٹر محمد جمیل انٹی کرپشن انسپکٹر محمد اشرف CTD انسپکٹر عامر غوری CTD انسپکٹر اجمل خان ملتان تبدیل محمد زبیر خان دریشک ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ CPO لاہور

Image

فیصل آباد ریجن کے 23 پولیس افسران کو ASI جبکہ 54 کو سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی،،،،نوٹیفکیشن جاری۔۔۔

Image
فیصل آباد ریجن کے 23 پولیس افسران کو ASI جبکہ 54 کو سب انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی دے دی گئی،،،،نوٹیفکیشن جاری۔۔۔

مسئلہ فلسطین کے حل سے متعلق سیمینار سے پہلے وفاقی وزیر انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین سینیٹر مشاہدحسین ۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام ، سینیٹر فرحت اللہ بابر ، سینیٹر شہزاد وسیم ، بیگم عابدہ حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو

Image
اسلام آباد، مسئلہ فلسطین کے حل سے متعلق سیمینار سے پہلے وفاقی وزیر انسانی حقوق  ڈاکٹر شیریں مزاری ، سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین سینیٹر مشاہدحسین ۔ کشمیر کمیٹی کے چیئرمین سید فخر امام ، سینیٹر فرحت اللہ بابر ، سینیٹر شہزاد وسیم ، بیگم عابدہ حسین کے ہمراہ گروپ فوٹو

غریبوں، ناداروں اور مستحقین تک زکواۃ کی رقم پہنچانا ہماری قومی ذمہ داری ہے ڈی سی او رحیم یارخان

Image
رحیم یارخان(شاہد خان جتوئی) غریبوں، ناداروں اور مستحقین تک زکواۃ کی رقم پہنچانا ہماری قومی ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایات ہیں کہ زکواۃ کی رقم حقیقی مستحقین تک ہر صورت پہنچائی جائے جبکہ زکواۃ کے حصول کو آسان بنانے کے لئے بھی متعلقہ محکمے اپنی سفارشات مرتب کریں تاکہ مستحقین با آسانی حکومتی اقدام سے مستفید ہو سکیں۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل نے تما م تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتالوں کو مستحق مریضوں کو زکواۃ فنڈز سے ادوایات کی فراہمی کے لئے چیک فراہم کرنے کے موقع پر منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل)شیخ محمد طاہر، سی ای او ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا، ڈسٹرکٹ زکواۃ آفیسر محمد اکرم، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر صفدر حسین وڑائچ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر چوہدری محمد افضل سمیت ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال اور سوشل ویلفیئر آفیسر ہسپتال موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر نے ضلع بھر کے چھ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے لئے4کروڑ20لاکھ29ہزار روپے کی گرانٹ منظور کرتے ہوئے ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ رحیم یا رخان کے لئے 83لاک

لگتا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ مولانا سے دوبارہ ملاقات کی درخواست کی جائے۔ اب خبریں ان کے پاس ہیں کہ عید کے بعد کیسا چاند چڑھے گا۔ اپوزیشن نے مولانا کو قائد نامزد کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہیں وہ میٹھی عید کے چاند کو عید قربان کا چاند بنانے کی تیاری نہ پکڑے بیٹھے ہوں۔

ہفت روزہ قربت لاہور۔شمارہ۔18 تا 24 مئی 2019

Image