لگتا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ مولانا سے دوبارہ ملاقات کی درخواست کی جائے۔ اب خبریں ان کے پاس ہیں کہ عید کے بعد کیسا چاند چڑھے گا۔ اپوزیشن نے مولانا کو قائد نامزد کیا ہے۔ دیکھتے ہیں کہیں وہ میٹھی عید کے چاند کو عید قربان کا چاند بنانے کی تیاری نہ پکڑے بیٹھے ہوں۔
لگتا ہے کہ وقت آ گیا ہے کہ مولانا سے دوبارہ ملاقات کی درخواست کی جائے۔ اب خبریں ان کے پاس ہیں کہ عید کے بعد کیسا چاند چڑھے گا۔ اپوزیشن نے مولانا کو قائد نامزد کیا ہے۔
دیکھتے ہیں کہیں وہ میٹھی عید کے چاند کو عید قربان کا چاند بنانے کی تیاری نہ پکڑے بیٹھے ہوں۔


Comments
Post a Comment