یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے2ہزار کے قریب اسٹورز بند کرنے کی تیاریاں، ذرائع
اسلام آباد (قربت نیوز)
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے2ہزار کے قریب اسٹورز بند کرنے کی تیاریاں ، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن ذرائع
کارپوریشن کیلئے ہر قسم کی خریداری پابندی تاحال برقرار، ذرائع
حکومت نے 3ہفتے قبل خریداری پر مکمل پابندی عائد کردی تھی
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملک بھر میں 5ہزار 500 اسٹورز ہیں
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کی مجموعی تعداد 14ہزار 500ہے
ان میں 7ہزار مستقل،3 ہزار932کنٹریکٹ ملازمین ہیں
یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن میں 3ہزار 601 ڈیلی ویجز ملازمین کام کررہے ہیں
حکومت کا کارپوریشن کے ساڑھے تین ہزار کے قریب ملازمین کو فارغ کرنے پر غور،ذرائع
Comments
Post a Comment