لاہور۔صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے سزا یافتہ حنیف عباسی کی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کے کمرے میں موجودگی کا نوٹس لے کرانکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
لاہور۔۔۔۔(قربت نیوز)صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری زوار حسین وڑائچ نے سزا یافتہ حنیف عباسی کی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کے کمرے میں موجودگی کا نوٹس لے کر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی جوتین دن میں رپورٹ پیش کرے گی صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری زوار حسین وڑائچ نے سزا یافتہ حنیف عباسی کی سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ کے کمرے میں موجودگی کا نوٹس لے کر انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی جوتین دن میں رپورٹ پیش کرے گی
Comments
Post a Comment