انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز BSF کےنوجوان کو انڈیا میں ہی جاسوسی کے الزام میں اترپردیش اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ نےگرفتار کر لیا

انڈین بارڈر سیکیورٹی فورسز BSF کے  نوجوان Achuytanand Mishra کو انڈیا میں ہی جاسوسی کے الزام میں اترپردیش اینٹی ٹیررسٹ سکواڈ نے  گرفتار کر لیا
اہلکار Achuytanand Mishra کے مطابق وہ آئی ایس آئی کی ایک ایجنٹ کے ہاتھوں  فیس بُک پہ ہنی ٹریپ کا شکار ہوا جو اپنے آپ کو رپورٹر ظاہر کرتی رہی
( فیس بک آئی ڈی سے لڑکے اور لڑکی کا کیا پتہ 😏)
کانسٹیبل ان دنوں بی ایس ایف ہاسپٹل دہلی میں تعینات تھا
جس کو انڈین دارالخلافہ کے نذدیک نوآئیڈہ میں بدھ کے روز جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا
حجاب رندھاوا

Comments

Popular posts from this blog

صوبہ پنجاب کی 24 پرائیویٹ یونیورسٹیزمیں سے 18 یونیورسٹیوں میں غیر قانونی و غیر منظور شدہ ڈگری پروگرامز کا انکشاف

وفاقی حکومت نے کراچی کے 6 اضلاع میں نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کے تحت سستے فلیٹس بنانے کیلئے سندھ حکومت کو شراکت داری کی پیشکش کی

ظاہر پیر شہر کے وسط میں قائم گندے پانی کے جوہڑ کے فوری خاتمے اور شہر میں پبلک پارک بنانے کا مطالبہ زور پکڑ گیا