درخواست ضمانت مسترد.خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق. پیراگون ہاؤسنگ کیس میں گرفتار
لاہور ہائی کورٹ:خواجہ برادران کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی.خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو لاہور ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا.پیراگون ہاؤسنگ کیس میں خواجہ برادران کو گرفتار کیا گیا.نیب لاہور نے خواجہ برادران کو حراست میں لیا
Comments
Post a Comment