لاہور۔سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نےCEO ایجوکیشن مظفر گڑھ فیاض احمد بزدار کو عہدے سے ہٹا دیا ھے۔ فیاض احمد بزدار کے خلاف ضلع مظفر گڑھ کی 80 سے زائد خواتین اساتذہ کرام نے شکایت کی تھی کہ وہ انہیں جنسی طور پر ھراساں کرتے ھیں
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نےCEO ایجوکیشن مظفر گڑھ فیاض احمد بزدار کو عہدے سے ہٹا دیا ھے۔ فیاض احمد بزدار کے خلاف ضلع مظفر گڑھ کی 80 سے زائد خواتین اساتذہ کرام نے شکایت کی تھی کہ وہ انہیں جنسی طور پر ھراساں کرتے ھیں ۔


Comments
Post a Comment